نوجوانوں کو پیغام ہے آپ ہارتے تب ہیں جب ہار کردل برداشتہ ہوکر ہاتھ کھڑے کردیتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان زندگی کے 21سال انٹرنیشنل اسپورٹس گرانڈزمیں گزارے اور یہی سیکھا کہ کھیلوں سے انسان کومشکلات سے لڑناآجاتاہے
کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح دلبرداشتہ ہو کر شکست تسلیم کرنا اصل ہار ہے، وزیر اعظم اسلا م آباد(ویب…