پرویزالٰہی کا فواد کے بھائی فیصل چوہدری کو ٹیلیفون، بیان پرمعذرت فواد چوہدری کی گرفتاری اور جھوٹے پرچے کا اندراج سفاکیت اور نہایت قابلِ مذمت ہے،پرویزالٰہی
نادانستہ بیان سے فواد چوہدری اور اہلخانہ کے جذبات مجروح ہوئے جس پر افسوس ہے فواد چوہدری کی گرفتاری اور…