آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ یواے ای، شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات’ آرڈر آف دی یونین” اعزازسے نوازا اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے صدارتی محل قصر البحر مجلس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا
آرمی چیف کو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر یو اے ای…