وزارت ریلوے میں سے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردی گئیں اجلاس میں بتایا گیا کہ 29 وزارتوں اور آئینی ادارے نے 11 ہزار 877 پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق کردی ہے جبکہ 4 ہزار 660 ڈائنگ پوسٹوں کی بھی تصدیق
وزارت ریلوے میں رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17101 پوسٹیں ختم مستقبل میں مزید 15,000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ…

