اسلام آباد (ویب ڈیسک)
ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ کودیگر شعبوں کے ڈی جیزلوک افٹر کررہے ہیں
ڈی جی والٹن اکیڈمی ظفر زمان رانجھا کوایم ڈی پراکس تعینات کردیاگیا
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلوں کاسلسلہ شروع ہوگیا،ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ کودیگر شعبوں کے ڈی جیزلوک افٹر کررہے ہیں۔ڈی جی والٹن اکیڈمی ظفر زمان رانجھا کوایم ڈی پراکس تعینات کردیاگیاجبکہ وہ سیکرٹری ریلوے بورڈ اور واکٹن اکیڈمی کی بھی دیکھ بھال کریں گے ،سیکرٹری ریلوے بورڈ فرخ تیمور گلزئی کا تبادلہ لاہور کردیاگیاہے ڈی جی پلاننگ کواے جی ایم ریلوے تعینات کردیاگیاہے