بگوٹا (ویب ڈیسک)
کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔
کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع "کارلوس ہومز” کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گیار ہ جنوری سے ہسپتال میں داخل تھے ، طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا، ، کولمبیا میں اب تک 51 ہزار سے زائد افرد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔