لاہور (ویب ڈیسک)
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فا ئونے بلا تفریق انسانیت کی خدمت کی۔انہوں نے پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فائو کی چوتھی برسی کے موقع پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ جذام کے مریضوں کی دیکھ بھال کرکے ڈاکٹر رتھ فائو نے اعلیٰ مثال قائم کی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سے جذام کے خاتمے کا کریڈٹ ڈاکٹر رتھ فائوکو جاتا ہے۔