کراچی (ویب ڈیسک)

پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پرانے ڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے کرنسی نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکیں گے۔