کراچی (ویب نیوز)
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ منگل کے روز بھی کاروبا رکے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی گئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔