اسلام آباد (ویب نیوز)
رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن بروز منگل ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن منگل کو ہو گا جب کہ پاکستان میں اس کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جا سکے گا۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ(آج) 8 نومبر کو لگنے والے مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیاء کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جا سکے گا۔