A Muslim woman wearing gloves and a headscarf for modesty covers her face along a street in the northern French city of Lille, on June 12, 2015 . AFP PHOTO PHILIPPE HUGUEN / AFP PHOTO / PHILIPPE HUGUEN

ممبئی  (ویب نیوز)

بھارت میں باحجاب طالبات کے پوسٹر سے پیدا تنازعے پرپولیس نے سکول پرنسپل ،استاد اور سیکیورٹی گارڈ کوگرفتار کر کے سکول کی عمارت کومسمار کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریات مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں طالبات کومبینہ طورپر حجاب پہننے پر مجبور کرنے پر گنگاجمنا سکول کی پرنسپل افشاں شیخ، ریاضی کے استاد انس اطہر اور سکیورٹی گارڈ رستم علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ سکول کو بھی بلڈوزر سے مسمار کردیا گیا ہے۔