4….دیربالا: فورسیز کا مشترکہ آپریشن،9 دہشتگرد ہلاک ، دو شہری شہید
خفیہ اطلاع پر سی سی ڈی اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا، مارے گئے جن میں سے5 شرپسندوں کی لاشیں مل گئیں.ڈی پی او دیر بالا سید محمد بلال
دیر بالا کے 20 کلومیٹر کے علاقے میں کئی روز سے شرپسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک کارروائیاں جاری رکھیں گی۔





