میڈیا ٹیک ہیلیو پی 65 کے ساتھ Infinix HOT 10i فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا
لاہور۔ (ویب نیوز ) پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈInfinixنے گذشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر ترقی حاصل کی ہے۔ مارکیٹ لیڈر ہونے کے ناطے برانڈ نے صارفین پر توجہ مرکوز کرکے ان کے مطابق پراڈکٹس پیش کی ہیں۔ Infinix HOT10i 21,999/- روپے میں ایک شاندار XE08 Earbuds کے تحفہ کے ساتھ دستیاب ہے۔ Infinix HOT10i صارفین کو ایک بڑا ڈسپلے، گیمنگ پروسیسر، اور ایک بڑی بیٹری جیسے فیچرز فراہم کرتا ہے۔
ڈیوائسکی پاور پرفارمنس کے لیے آکٹک کور میڈیا ٹیک ہیلیو پی 65 دیا گیا ہے جو گیمنگ کی زبردست کارکردگی پیش کرتا ہے ڈیوائس میں 4GB ریم اور 128GB اسٹوریج دی گئی ہے۔ Infinix نے 10W چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 6000mAhبڑی بیٹری دی ہے جو ایک بار مکمل طور پر چارج ہونے پر طویل عرصے تک استعمال کے اوقات کی یقین دہانی کراتی ہے۔ سیف چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ، جب ڈیوائس کو 100فیصدتک چارج کیا جائے گا تو چارجنگ خود بخود بند ہوجائے گی۔ڈیوائس کی حفاظت کے لئے،Infinix HOT10i میں چہرے اور فنگر پرنٹ لاک کے لیے سینسردیے گئیہیں۔
Infinix HOT10i میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے جس 13MP پرائمری کیمرے کے ساتھ F1.8 لارج سینسر اور کواڈ فلیشموجود ہے۔ فرنٹ میں، آپ کو 5MP کا سیلفی کیمرا مل جاتا ہے۔ فرنٹ کے ساتھ ساتھ پیچھے والے کیمرہ بھی مکمل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈ کرسکتے ہیں۔
Infinix HOT10i کی ڈسپلے سکرین کا سائز ” HD+ 6.52 ہے جس کی سکرین ریزولوشن x 720 1600 پکسلز اور 500nit ہے۔ اسمارٹ فون میں 20:9پہلو تناسب کے ساتھ 270ppi پکسل دینسٹیدی گئی ہے۔
جدیدInfinix HOT10i خوبصورتMorandi Green, 7º Purple, 95º Black, Heart of Ocean رنگوں میں دستیاب ہے جو کہ صرف 21,999/- روپے میں ایک شاندار XE08 Earbuds تحفہ کے ساتھ فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔