تمام اراکین کو پارٹی کا نام، جھنڈا اور عہدہ استعمال کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی بھی تنبیہ کی گئی ہے
spr….گلگت بلتستان..وزیراعلیٰ سمیت 11 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم
پی ٹی آئی نے حاجی گلبر خان سمیت مزید 11 منحرف ارکین اسمبلی کو پی ٹی آئی سے فارغ کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ان ارکان پر پارٹی سے سنگین غداری کر کے فارورڈ بلاک بنانے اور پارٹی منشا کے خلاف ووٹنگ کرنے کا الزام ہے۔





