مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر ڈوزیئر دنیاکشمیر کے بارے میں دہرا معیار ترک کرے، ایسٹ تیمور کو آزادی مل سکتی ہے تو کشمیر اور فلسطین کو کیوں نہیں؟ کشمیری رہنماوں کا تقریب سے خطاب
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر ڈوزیئر جاری…
















