Category: قومی امور

Daily Urdu News

عافیہ پرعدالت میں کبھی دہشت گردی کا الزام نہیں لگایا گیا : ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ناروے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے موضوع پر منعقدہ مختلف پروگرامات میں شرکت 

امریکی اور پاکستانی حکومتیں ڈاکٹر عافیہ کے کیس کے انسانی پہلوؤں پر غور نہیں کر رہی ہیں انسانی حقوق کی…

لانگ مارچ، پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے سے روک دیا تیاری پوری رکھیں، اسلام آباد جانے کیلئے تاریخ کا بعد میں بتایا جائے گا،پی ٹی آئی قیادت کا پیغام

اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے سے روک دیا ۔پاکستان تحریک…

سندھ میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا 7 نومبر تک 11 سال کی عمر تک کے 25 لاکھ بچوں کو ویکسین کی دوسری ڈوز فراہم کی جائے گی، محکمہ صحت سندھ

کراچی (ویب نیوز) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ یکم نومبر سے…

شہباز کون ہوتے ہیں جو مسجد نبوی ۖواقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرائیں، لاہور ہائیکورٹ مقدمے میں نامزد باقی ملزمان کہاں ہیں، ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے،عدالت

وزیراعظم نے سعودی عرب جاکر واقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرا دیا ہے،وکیل شیخ رشید وزیراعظم پاکستان کا اس…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روک دیا ، عمران کی نااہلی معطل کرنے کی استدعا مسترد فیصلہ معطل کرنیکی درخواست فریقین کوسن کر ہی نمٹائیں گے ،عدالت کا نوٹس جاری،کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے…

فارن فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع بینکنگ کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی،سماعت 10 نومبر تک ملتوی

دہشتگردی کے مقدمہ میں بھی عبوری ضمانت میں 9نومبر تک توسیع، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اسلام آباد (ویب…

رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 3نومبر،دوسرا مرحلہ 10نومبر سے شروع ہوگا ،اجتماع انتظامیہ کے تعاون سے امسال اجتماع گاہ میں گیس سلنڈر سمیت آتش گیر مادہ لے جانے پر سخت پابندی عائد کردی گئی ہے

رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 3نومبر،دوسرا مرحلہ 10نومبر سے شروع ہوگا رائے ونڈ عالمی اجتماع کی…

این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب،عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب چیئرمین پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے جمیل خان کے مقابلہ میں  8 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب،عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب چیئرمین پی ٹی آئی نے جے یو آئی…

پاکستان اور یو اے ای کی بحری افواج کا مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ پاک بحریہ اور اماراتی بحریہ کے یونٹس نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا،ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف ایڈمرل امجدخان نیازی اور اماراتی بحریہ کے حکام نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا اسلام آباد (ویب نیوز)…