Category: قومی امور

Daily Urdu News

بھارتی سپریم کورٹ گستاخانہ بیان پربرہم ، نوپورشرما کوقوم سے معافی مانگنے کاحکم بی جے پی کی ترجمان ایسے معاملات پربات کرنے کا مقصد مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھانا تھا

نوپورشرما نے گستاخانہ بیان ایجنڈے کے تحت دیا جس نے قوم کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا،بھارتی سپریم کورٹ نئی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیکر مسترد کرنے کی استدعا

فریقین کو صاف اور شفاف الیکشن کا آئینی حق حاصل ہے، پٹیشن کے فیصلے تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا الیکشن…

مون سون، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ایوبیہ، نتھیا گلی ،چھانگلہ گلی اور باڑیاں میں دھند کے باعث حد نگاہ محدود ہو گئی،گاڑیاں ڈرائیوکرنے میں مشکلات

اسلام آباد،لاہور (ویب نیوز) اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

لمپی سکن وائرس کے حملے تیز، لاکھوں مویشی متاثر جنوبی پنجاب میں ایک ہزار 547، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 192 اور بلوچستان میں 19 جانور بیماری کی زد میں آگئے

حکومت کی طرف سے کئے گئے انتظامات ناکافی،شہریوں میں خوف وہراس پشاور،لاہور،کوئٹہ (ویب نیوز) موذی وبا لمپی سکن وائرس کے…

عمران خان حکومت میں برطانیہ سے 179 ملین پاونڈ منتقلی کے معاملے پر اہم فیصلہ برطانیہ سے رقم ملک ریاض کو منتقل ہونے کے معاملے پر کمیٹی کا ایسٹ ریکوری یونٹ کے کردار کا جائزہ لینے پر اتفاق

کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا بھاری رقم کی واپسی کا ریکارڈ اکٹھا کرنے، شواہد ملنے پر فراڈ میں ملوث عناصر…

لاہور ضمنی انتخاب پی پی 158ووٹ خریدنے کی ویڈیو کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کارروائی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرلاہور، نذر عباس اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عدنا ن اقبال نے فوری نوٹس جاری

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا احسن آج جمعہ کو وضاحت کیلئے طلب لاہور (ویب نیوز) لاہور ضمنی انتخاب پی…

فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 55 ہزار 700 سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے سرکاری سکیم کے تحت حج سے قبل فلائٹ آپریشن 3 جولائی کو مکمل کر لیا جائے گا

مکہ مکرمہ (ویب نیوز) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 55 ہزار…

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا یکم جولائی کو ” یوم حرمت سود ” منانے کا اعلان وفاقی حکومت سپریم کورٹ سے اسٹیٹ بینک اور آٹھ کمرشل بینکوں کو وفاقی شرعی عدالت کے فیصلوں پر عملدرآمد کو روکنے کی اپیلیں فوری واپس لینے کا حکم جاری کرے

حکومت شرعی عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد میں رکاوٹیں ڈالنے کی بجائے ٹاسک فورس، ورکنگ گروپس بنائیں ،مرحلہ وار قومی…

اقتصادی روابط نے پاک چین دوستی کی جڑیں مضبوط کر دیں، شہباز شریف  پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو مسابقتی مراعات فراہم، غیر متزلزل سکیورٹی انتظامات کیساتھ تعاون جاری رکھے گا

اقتصادی تعاون وسیع پیمانے پر پاک چین شراکت داری کی بنیاد بن چکا ہے،وزیراعظم کی چینی وفد سے ملاقات میں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس میں سالانہ  80 ٹن سونا اسمگل ہو کر پاکستان آنے کا انکشاف وفاقی وزیر نوید قمر  نے ایک مہینے تک سونے کی درآمد کے معاملے کو یکسو کرتے ہوئے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس میں سالانہ 80 ٹن سونا اسمگل ہو کر پاکستان آنے کا انکشاف سونے کی درآمدات…

سودی معیشت اور سودخوروں کے ہوتے ہوئے ترقی و خوشحالی ممکن نہیں۔ سراج الحق حکمرانوں نے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم بھی ظالموں سے جنگ کریں گے

قوم شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے والے بنکوں کا مکمل بائیکاٹ کرے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…