پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، درخواست گزار
پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پیکا ترمیمی آرڈیننس صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے لایا گیا ہے،…

















