کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید8افراد جاں بحق، کل اموات 29105 تک پہنچ گئیں ،7195نئے کیسز رپورٹ کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح12.53فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مہلک عالمی وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز…


















