Category: خبر و نظر

پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جاری تنازع پر تبادلہ خیال پاکستان نے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے، سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی…

غزہ جنگ، اسرائیل کو روزانہ 22 کروڑ ڈالر کا خرچ اٹھانا پڑ رہا ہے. غزہ پٹی میں اب تک 24 ہزار 762 فلسطینی  شہید..اسرائیلی حملوں میں یومیہ 173 فلسطینی مارے جارہے ہیں

غزہ، اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے قبریں مسمار کردیں، بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی…

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز: اسلام آباد ہا ئی کورٹ میں درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ توشہ خانہ میں کوئی سیل لگی ہے، 50 فیصد آف، 20 فیصد آف، اس سے متعلق آرڈر پاس کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز: اسلام آباد ہا ئی کورٹ میں درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ توشہ…

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر پناہ گاہیں بدنام زمانہ دہشتگرد دوستہ عرف چیئرمین، بجرعرف سوغت، ساحل عرف شفق، اصغرعرف بشام اور وزیر عرف وزی بھی استعمال کرتے رہے ہیں

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جلیل عباس کا ایرانی کارروائی پر اظہار تشویش پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جلیل عباس کا ایرانی کارروائی پر اظہار تشویش پاکستانیوں کو نہیں ایرانی دہشت…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، ممبر الیکشن کمیشن اور شعیب شاہین میں تلخ کلامی  ہم نے چھینا نہیں،آپ کو دیا نہیں تھا، اس کیس کو 2 سال ہوگئے ہیںاس وقت آپکی حکومت تھی ،ممبرالیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن کیس ، ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین میں تلخ کلامی، سماعت 24…

30 سے 35 فیصد سیٹیں ن لیگ ،20فیصد تک پیپلزپارٹی ،باقی آزاد ہونگے، جاوید ہاشمی انتخابات آج کل موضوع بحث بنے ہوئے ہیں،8فروری پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں

30 سے 35 فیصد سیٹیں ن لیگ ،20فیصد تک پیپلزپارٹی ،باقی آزاد ہونگے، جاوید ہاشمی ملتان(ویب نیوز) سینئر سیاستدان مخدوم…

فیلڈ ہی چھین لی گئی ، الیکشن کمیشن صرف انتخابی نشان واپس لے سکتا ہے،لطیف کھوسہ سپریم کورٹ نے سارھے11بجے فیصلہ سنایا پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر گیا، ہم اب کیا توقع کریں کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی، لطیف کھوسہ

فیصلہ پسند نہیں توہم کچھ نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن کو ہم نے تعینات نہیں کیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا…

سائفر کیس ٹرائل، پتہ چلے وفا دارکون ہے اور بیوفائی کس نے کی، شاہ محمود سائفر کا کیس عالمی نوعیت کا کیس ہے، عالمی میڈیا سماعت سننے کے لیے آنا چاہتا ہے تو کیوں آنے نہیں دیا جا رہا،

سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیے، پتہ چلے وفا دارکون ہے اور بیوفائی کس نے کی، شاہ محمود ارینج اور…

پرسوں امپائر نے نوبال دی، پی پی سے کسی صورت اتحاد نہیں کریں گے: عمران خان لندن پلان کے تحت مجھے جیل میں ڈالا، پی ٹی آئی کو ختم کرنیکی کوشش کی گئی، پیشگوئی کررہاہوں ان کیساتھ بہت برا ہونے والا ہے: سابق وزیراعظم

پرسوں امپائر نے نوبال دی، پی پی سے کسی صورت اتحاد نہیں کریں گے: عمران خان لندن پلان کے تحت…

پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے، امریکی ماہر مسلم لیگ ن کے ساتھ وہ نہیں ہوا جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ،پی ٹی آئی کیلئے انتخابی مہم مشکل اور مہنگی ہو جائے گی،مائیکل کوگلمین

پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے، امریکی ماہر یہ سب کچھ 2018 میں…

عام انتخابات2024 ء ، تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ یاسمین راشد کو لیپ ٹاپ ،سہیل سلطان کو بکری، علی شاہ خان کو کھسہ ، زین حسین قریشی کو جوتا، مہر بانو قریشی کو چمٹا،جمشید دستی کو ہارمونیم کا نشان الاٹ

عام انتخابات2024 ء ، تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ بیرسٹر گوہر علی خان کو…

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی فہرستیں جاری کر دیں اسلام آباد سے شعیب شاہین کو شوز ، مصطفی نواز کھوکھر گھڑی، خواجہ سرا امیدوارکو سبز مرچ ،راجہ خرم نواز انار کے نشان پر الیکشن لڑیں گے

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی فہرستیں جاری کر دیں اسلام آباد سے شعیب شاہین کو شوز ،…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔