Category: خبر و نظر

کیسز کی براہ راست سماعت سے نظام انصاف میں مزید شفافیت آئے گی ، چیف جسٹس  ٹیکنالوجی علم کے لئے اہم ذریعہ ہے، کیسز کی براہ راست سماعت سے دیکھنے والوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے

کیسز کی براہ راست سماعت سے نظام انصاف میں مزید شفافیت آئے گی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ٹیکنالوجی…

ایف بی آر ائی ایم ایف.. پرچون فروشوں پر ریٹیل ٹیکس کیلئے ٹا ٹئم فریم پر اتفاق نہیں ہو سکا واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ  اجلاس میں ریٹل اور ہول سیل ٹیکس کے نفاز کی نئی تاریخ کا تعین ہو سکتا ہے

ایف بی آر اور ائی ایم ایف کے درمیان پرچون فروشوں پر ریٹیل ٹیکس لاگو کرنے کیلئے ٹا ٹئم فریم…

بروقت انتخابات کروا کے حکومت عوامی نمائندوں کے سپرد کی جائے ۔ ایکس سروس مین مستقل سیاسی حکومت ہی  مسائل کا دیر پا حل تلاش کر سکتی ہے۔ لفٹینٹ جنرل(ر) عبدالقیوم

بروقت انتخابات کروا کے حکومت عوامی نمائندوں کے سپرد کی جائے ۔ ایکس سروس مین مستقل سیاسی حکومت ہی مسائل…

انتخابات کے خلاف قرارداد.. ایوانِ بالا کا تقدس پامال کیا گیا، بیرسٹر گوہر خان الیکشن سے خوفزدہ عناصر نے انتخابات کے التوا کی ماورائے دستور قرارداد کی منظوری سے ایوانِ بالا کا تقدس پامال کیا، چئیرمین

انتخابات کے خلاف قرارداد کی منظوری سے ایوانِ بالا کا تقدس پامال کیا گیا، بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ سینیٹ…

تحریک انصاف .. بلے کا انتخابی نشان واپس حاصل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کوشش ہے جلد سے جلد کیس لگے اور اللہ کرے بلے کا نشان ملے ہمیںسپریم کورٹ سے امید ہے،بیرسٹرگوہر کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی نے بلے کا انتخابی نشان واپس حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا الیکشن کمیشن…

الیکشن سر پر ہیں، ہمیں نااہلی مدت کا مسئلہ حل کرنا ہے،  قاضی فائز عیسی کیا 62 ون ایف ٹریبونل کوبھی تاحیات نااہلی کا اختیار دیتا ہے؟ یا صرف تاحیات نااہلی کا یہ اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے ؟

الیکشن سر پر ہیں، ہمیں نااہلی مدت کا مسئلہ حل کرنا ہے، قاضی فائز عیسی کوئی دوسری شہریت لیتا ہے…

حماس کے رہنماصالح العاروری کے ساتھ  القسام بریگیڈ کے پانچ کمانڈر بھی شہید شہدا میںکمانڈر سمیر فندی، ، عزام القرع شاہین، محمد بشاش، محمد الریس اور حمد حمود شامل ہیں

حماس کے رہنماصالح العاروری کے ساتھ القسام بریگیڈ کے پانچ کمانڈر بھی شہید شہدا میںکمانڈر سمیر فندی، ، عزام القرع…

پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس،چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اورا ے جی پنجاب کو نوٹس بتایا جائے کہ الیکشن کمشنر پنجاب کے خط پر عملدآمد کیا یا نہیں، اگر نہیں کیا توکیوں نہیں کیا،عدالت کے ریمارکس

پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈکیس،چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری بتایا جائے کہالیکشن…

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )بلے کے نشان سے پھر محروم پی ٹی آئی )انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )بلے کے نشان سے پھر محروم پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناع ختم کردیا الیکشن…

بیرسٹر گوہر خان کی بانی پارٹی سے انتخابی امیدواروں پر مشاورت مکمل آزاد امیدواروں کی حمایت سے  ہارس ٹریڈنگ  کو فروغ مل سکتا ہے..اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت

بیرسٹر گوہر خان نے بانی پارٹی سے انتخابی امیدواروں کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی دو دن میں امیداروں کا…

ہم انشاء اللہ!لاپتہ افراد کے مسئلہ کا حل دیں گے،اس کوسیاسی نہ بنائیں،چیف جسٹس ہم پارلیمنٹ کوقانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے،ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے،دوران سماعت ریمارکس سماعت

ہم انشاء اللہ!لاپتہ افراد کے مسئلہ کا حل دیں گے،اس کوسیاسی نہ بنائیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان ہم سب…

اگر 2002 میں قائد اعظم زندہ ہوتے توانہیں بھی الیکشن کے لئے نااہل قراردے دیا جاتا.چیف جسٹس   کیا کوئی بھی شخص حلفیہ طورپرکہہ سکتا ہے کہ اس کا کردار اچھا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا کوئی بھی شخص حلفیہ طورپرکہہ سکتا ہے کہ اس کا کردار اچھا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر…

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی شرط… قومی اداروں کی کارکردگی رپورٹ جاری نیشنل ہائی وے اتھارٹی  خسارے کے ساتھ پہلے10بڑے نقصانات کا سبب بننے والے قومی اداروں میں سر فہرست

وفاقی وزارت خزانہ و اقتصادی امور کی پاکستان کے پبلک سیکٹر اداروں اور کارپوریشنوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری او…