نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم بیٹھک، مفتاح اسماعیل مستعفی، اسحاق ڈار وزیرخزانہ نامزد اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوںگے، منگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے
نوازشریف نے مشکل ترین حالات میں ذمہ داریاں نبھانے پر مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا لندن (ویب نیوز) نواز…

















