خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر غیر آئینی پابندیاں.. سنگین تشویش کا باعث قرار ایسی پابندیاں نہ صرف صوبے کی غذائی تحفظ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ آئین میں درج معاون وفاق کی روح کے بھی خلاف ہیں۔. گورنر فیصل کریم کنڈی
ایسی پابندیاں نہ صرف صوبے کی غذائی تحفظ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ آئین میں درج معاون وفاق کی روح…
( سٹیٹ بینک اعلامیہ ) شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا۔. گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا. مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود…
بھارت افغان آبی گٹھ جوڑ.. پاکستان کا پانی کے دفاع اور خودمختاری کا عزم بھارت کی جانب سے طالبان رجیم کو 1 ارب امریکی ڈالر مالی امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔
بھارت افغان آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر پاکستان کا پانی کے دفاع اور خودمختاری کا عزم اسلام آباد: (ویب…
پاک افغان مذاکرات..دہشتگردوں کی سرپرستی قبول نہیں: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف پاکستانی وفد نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور یقینی اقدامات کرنے پڑیں گے، اس کے برعکس طالبان کے دلائل غیر منطقی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں
پاک افغان مذاکرات…دہشتگردوں کی سرپرستی قبول نہیں: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف. پاکستانی وفد نے یہ بھی واضح کیا ہے…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا آغاز.. ملک کے 188 سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہو رہا ہے، ملک کے 188 سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہو رہا ہے، ملک میں 35 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ ایک بین الاقوامی مرکز ریاض میں قائم کیا گی
٣…میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایک لاکھ 40 ہزار امیدوار ٹیسٹ میں شریک ملک کے 188 سرکاری و…
ہنگو دھماکے / دہشت گردی.. ایس پی آپریشنزسمیت ایس پی آپریشنز( 8خوارج جہنم واصل ) لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج ہلاک اور 5 شدید زخمی کر دیئے۔ سکیورٹی ذرائع
دہشت گردوں نے پہلے ہنگو کے علاقے غلمینا میں پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑایا. درابن کے مقام…
ٹی ایل پی دہشتگردی میں ملوث، جماعت کالعدم قرار ( فرسٹ شیڈول میں شامل) وفاقی حکومت کے پاس ٹھوس وجوہات موجود ہیں کہ ٹی ایل پی کے تانے بانے دہشتگردی سے ملتے ہیں۔ وزارت داخلہ
ٹی ایل پی دہشتگردی میں ملوث، جماعت کالعدم قرار ( فرسٹ شیڈول میں شامل) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان…
علیمہ خان پھر غیر حاضر.. شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان غیر حاضر تھیں۔ علیمہ خان کا مچلکا ضبط کر لیا. نومبر احتجاج کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،
(علیمہ خان پھر غیر حاضر) شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم سماعت کے دوران دس…
سرحدی راہداریاں بند رہیںگی.ایک عام پاکستانی کی جان زیادہ ا ہم ہے..ترجمان دفتر خارجہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ بھارت کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنا 2 ممالک کا اندرونی معاملہ ہے،
دوحہ مذاکرات میں ایک دستاویز پر اتفاق رائے اور دستخط ہوئے، افغان طالبان حکومت اگر اس کو معاہدہ کہتی ہے…
حج پیکیج کی رقم 11 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی سردار محمد یوسف رقوم کی منتقلی کا عمل حاجیوں کے بینک اکانٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا،
حج 2026 کیلئے 40 دن کے حج پیکیج کی رقم 11 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی سردار محمد یوسف گزشتہ…
عمران سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا کا اڈیالہ کے باہر دھرنا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود جمعرات کو انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
عمران سے ملاقات نہ ہونے پروزیراعلی خیبر پختونخوا کا اڈیالہ کے باہر دھرنا پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید…
جب تک 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف فیصلہ نہیں آتا یہ ترمیم درست ہے جسٹس امین الدین خان ہم صرف یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کیا بینچ خواہشات کے مطابق بنے گایاقانون کے مطابق بنے گا جسٹس جمال مندوخیل
جب تک 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف فیصلہ نہیں آتا یہ ترمیم درست ہے جسٹس امین الدین خان وکلاء بحث…
نامعلوم شخص کی فون کال کے بعدجونیئر اہلکار کے پستول سے خودکوگولی مار دی عدیل اکبر کو تین روز قبل ڈینگی رپورٹ ہوا تھاڈینگی کے باوجود عدیل اکبر ہمہ وقت ڈیوٹی پر موجود رہے
ایس پی اسلام آباد عدیل اکبر کی خود کشی نامعلوم شخص کی فون کال کے بعدجونیئر اہلکار سے پستول چھینی…
سعودی عرب اونٹوں پر سواری جاری رکھے ا سرائیلی وزیر خزانہ سموٹریج کی طنز سموٹریج نے سعودی عرب کے ابراہم معاہدے میں شامل ہونے بارے ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی
سعودی عرب اونٹوں پر سواری جاری رکھے ا سرائیلی وزیر خزانہ سموٹریج کی طنز سموٹریج نے سعودی عرب کے ابراہم…
مقبوضہ مغربی کنارے ضم کرنے کا متنازع فیصلہ مسترد ( وزارتِ خارجہ ) متنازع قانون اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں، بین الاقوامی قوانین اور فلسطینی متنازع فیصلہ مسترد وق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ دفتر خارجہ
اسرائیلی قانون ساز ادارے میں پیش کیا گیا مجوزہ متنازع قانون اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں، بین…
حکومتِ پنجاب کی سفارش…. ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری مارکیٹ بند کرانے یا ٹرانسپورٹ روکنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج ہوں گے۔ عظمیٰ بخاری
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دی گئی، کابینہ نے ضابطے کی کارروائی…
خیبر پختونخوا میںدہشت گردی کے 917واقعات ،356شدت پسند مارے گئے دہشت گردی واقعات میں رواں سال کے دوران اب تک 114پولیس اہلکاراور176شہری شہید ہوئے
..4..خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 917واقعات ،356شدت پسند مارے گئے صوبے کے 14اضلاع میں سی ٹی ڈی کی اسپیشل…
پنجاب حکومت نے سعد رضوی کے اثاثے منجمند کردیئے، کریک ڈاؤن کا اعلان سعد رضوی کے نام پر موجود 95 بینک اکاؤنٹس اور ان کی مسروقہ و غیر مسروقہ جائیدادیں منجمند کر دی گئی ہیں،
.پنجاب حکومت نے سعد رضوی کے اثاثے منجمند کردیئے، کریک ڈاؤن کا اعلان سعد رضوی کے نام پر موجود 95…
















