قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنماؤں کا آپریشن کے فیصلہ کے خلاف  احتجاج استحکام پاکستان آپریشن کے بارے میں پارلیمان کو اعتمادمیں لیا جائے گا مسئلہ ایوان میں آئے گا تب بھی اس پر بول سکتے ہیں..وزیر دفاع

استحکام پاکستان آپریشن کے بارے میں پارلیمان کو اعتمادمیں لیا جائے گا ۔ خواجہ آصف اسلام آباد ( ویب نیوز)…

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں 22 افراد جاں بحق، 45 زخمی علاقے میں واقع ریڈ کراس فیلڈ ہسپتال میں لاشوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد لائی گئی جن میں سے بعض کی حالت نازک

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں 22 افراد جاں بحق، 45 زخمی رفح شہر اور دوسرے…

جنر ل باجوہ ااگر غیر آئینی طور پر رجیم چینج میں ملوث ہیں تو انہیں سزا ملنی چاہیے۔ امیر جماعت جماعت اسلامی کا بجلی کی لوڈشیڈنگ ،بجلی کے بھاری بلوں اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا آج(اتوار کو) بجلی کی لوڈشیڈنگ ،بجلی کے بھاری بلوں اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر…

 نامناسب الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن رکن ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل اپوزیشن رکن کی جانب سے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان مسلم لیگ (ن)اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین آپس میں الجھ پڑے

قومی اسمبلی اجلاس میں نامناسب الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن رکن ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل اسلام آباد…

ڈبہ دودھ،  سٹیشنری ،کمپیوٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس , پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز مسترد   سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مالدار اداروں نے خیراتی ہسپتالوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ڈبہ دودھ، سٹیشنری ،کمپیوٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس , پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد…

 ایپکس کمیٹی قومی ایکشن پلان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کی کوششیں تیزکرنے کا فیصلہ انسداد دہشتگردی کی قومی مہم کو از سر نو متحرک کرنے کے لیے ''آپریشن عزم استحکام ''شروع کرنے کی منظوری

وزیراعظم نے انسداد دہشتگردی کی قومی مہم کو از سر نو متحرک کرنے کے لیے ”آپریشن عزم استحکام ”شروع کرنے…

بھارت کا جنگی جنون،جوہری اسلحہ کی دوڑمیں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے پاس 172 ، پاکستان کے پاس 170 جوہری وار ہیڈز ہیں، چین کے پاس 500 ایٹمی وار ہیڈز ہیں۔سیپری رپورٹ

بھارت کا جنگی جنون،جوہری اسلحہ کی دوڑمیں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں میں 5 فیصد اضافہ…

 مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی ،بارہ مولا میں دو نوجوان شہید بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو حادی پورہ رفیع آباد میں محاصرے اور تلاشی کے دوران ایک فرضی مقابلے میں شہید کیا۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی ،بارہ مولا میں دو نوجوان شہید نریندر مودی کے مقبوضہ جموںوکشمیر کے دورے کے…

لنڈی کوتل: صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، نماز جنازہ ادا خلیل جبران کے قتل کے خلاف صحافیوں نے احتجاجا پاک افغان شاہراہ بند کردی.. 3 دن کے اندر قاتلوں کو گرفتار کیا جائے.. مطالبہ

لنڈی کوتل: صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، نماز جنازہ ادا لنڈی کوتل( ویب نیوز) خیبرپختونخوا…

حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اقدامات کریں  حافظ نعیم کی ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات میری ہمشیرہ کی حالت انتہائی خراب ہے ، تشدد کیا جاتا ہے حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اقدامات کرے  ڈاکٹر فوزیہ کی اپیل

حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اقدامات کریں حافظ نعیم کی ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات میری ہمشیرہ کی حالت…

ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی موجود نہیں، وزیر خزانہ اگر ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا اور حکومتی خساروں کو ختم کرنا ہوگا۔.. نیوز کانفرنس

ملک چلانے کے لیے ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی موجود نہیں، وزیر خزانہ وزیر خزانہ…

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی میں نماز عید کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی چالیس ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ…

وفاقی بجٹ عوام دشمن ، تنخواہ دار ، مڈل کلاس پر ایٹم بم گرانے کے مترادف ہے  حافظ نعیم الرحمن وزیر اعظم بتائیں کہ آٹا، چینی ، دال ، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ہے؟ پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی بجٹ عوام دشمن ، تنخواہ دار ، مڈل کلاس پر ایٹم بم گرانے کے مترادف ہے حافظ نعیم الرحمن…

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہید  اسرائیلی فورسز کا مغربی کنارے میں بھی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،7 فلسطینی شہید ،3 کو حراست میں لیا گیا، ترک میڈیا

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہید اسرائیلی فورسز کا مغربی کنارے میں بھی…

پانچ لاکھ نان فائلزز میں سالانہ 20 لاکھ سے زیادہ آمدن والے لوگ ہیں۔چیئرمین ایف بی آر سینیٹ کی قائمہ برائے خزانہ کے اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے دودھ ڈبوں پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا

ارکان کا سینیٹ قائمہ خزانہ میں دودھ ڈبوں پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ پانچ لاکھ نان فائلزز میں سالانہ…

Dailywifaq now accept donates by cvv non vbv bins, you can buy it on cvv shop.