آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے لیے90 کروڑ روپے درکا ر ہیں 30 کروڑ کی پہلی قسط جاری الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر نے بلدیاتی انتخابات 20،25 اور30 اگست کو تین مراحل میں کرانے کی تجویز دی ہے
حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ سردار تنویر الیاس خان…