جولائی میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1ارب 21کروڑ ڈالرز رہا، اسٹیٹ بینک درآمدات 5.38 ارب ڈالرز ر، برآمدات 2.29 ارب ڈالرز اور ورکرز ترسیلات 2.52ارب ڈالرز رہیں
کراچی (ویب نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ جولائی 2022 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1ارب 21کروڑ ڈالرز رہا…










