الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس، ای سی پی کی قانونی ٹیم کا اٹارنی جنرل سے ملاقات کا فیصلہ لیگل ٹیم جلد اٹارنی جنرل سے ملاقات کرے گی۔ اور اٹارنی جنرل سے آئینی اور قانونی پیچیدگیوں پر رہنمائی لی جائے گی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قانونی ٹیم الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے معاملے پراٹارنی جنرل سے…