Tag: امپورٹڈ حکومت

جان بھی چلی جائے تو بھی چوروں کو تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان یہ صرف دھاندلی کے زریعے انتخابات جیت سکتے ہیں، دھمکیاں دی اور خوف دلایاجا رہا ہے، ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے جیلوں میں ڈال دیں گے

مسٹر ایکس نے مسٹر وائی کو دھاندلی کیلئے ملتان پہنچا دیا ہے، حکم ملا ہے کہ پی ٹی آئی کو…

ہم دنیا کے عظیم لیڈر نبی کریمۖ کی امت ہیں ہمارا نعرہ تھا پاکستان کامطلب کیا لاالہ الاللہ! میرے خلاف یہ سب اکھٹے ہو گئے،ڈیزل اور اسٹوجز کی سیاست کا جنازہ اکٹھا نکلے گا، عمران خان

چوروں، غلاموں کو کبھی تسلیم نہیں کرتے، صرف الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں ہم دنیا کے عظیم لیڈرنبی کریمۖ کی…

مینارِ پاکستان کا  اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا، عمران خان امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے۔عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس

مینارِ پاکستان کا اجتماع ایک تاریخ رقم کرے گا، عمران خان امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، چیئرمین تحریک…

میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا، وزیر اعظم مجھے امید تھی کہ سپریم کورٹ انتہائی سنجیدہ الزامات کا جائزہ لیتی کہ بیرونی عناصر حکومت کے خلاف سازش کرکے اس کو گرانے کی کوشش کررہے ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔