وطن کے نوجوانوجماعت اسلامی آپ کے ساتھ ہے، اپنا حق لے کر رہیں گے..حافظ نعیم الرحمن طاقتور طبقات کی نوجوانوں کی سوچ پر پہرے بٹھا کر انہیں دبانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،یقین ہے یوتھ ملک میں انقلاب برپا کرے گی
پشاور ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ طاقتور طبقات کی نوجوانوں کی…










