بھارت میں باحجاب طالبہ نے انتہا پسند ہندو طلبا کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کردیا ایک نہتی باحجاب طالبہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں لڑکی نے درجنوں جنونی ہندو طلبا کے ہراساں کرنے پر ڈرنے کے بجائے نعرہ تکبیر بلند کردیا۔
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسند طلبا مسلم طالبات کو ہراساں کر رہے ہیں تاہم…