بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت بڑھ گئی،سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ملکہ کوہسار سمیت نتھیا گلی ،سوات،کالام،شانگلہ اور مالم جبہ سیاحوں سے بھر گئے،انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پشاور (ویب نیوز) صوبے کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ ملکہ…