قبائلی علاقے میں تنازعات کے حل کے لیے جرگہ تشکیل، وزیراعظم نے منظوری دیدی وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماوں پر مشتمل جرگے کی منظوری دی ہے، پہلا اجلاس جمعہ کو بنوں میں ہوگا
سولہ رکنی جرگے میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی، این ڈی ایم سمیت پی ڈی ایم کی تمام…