Tag: توہین عدالت

 جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو آرڈر کیسے دیا گیا،جسٹس جمال خان مندوخیل اس فیصلے میں تو مبینہ طور پر توہین کرنے والوں میں چیف جسٹس پاکستان کو بھی شامل کیا گیا، کیا مبینہ طور پر توہین کرنے والے فل کورٹ تشکیل دیں گے

جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو آرڈر کیسے دیا گیا،جسٹس جمال خان مندوخیل ہر جج نے…

الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے، عمران خان  سپریم کورٹ کاحکم نہ مانا گیا اور الیکشن روکنے کی کوشش کی گئی تو قوم سڑکوں پر نکلے گی

حکمران خوفزدہ اور ڈرے ہوئے ہیں، ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،الجزیرہ کو انٹرویو اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان تحریک…

لاہورہائیکورٹ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار بادی النظر میں عمران خان کے بیانات سپریم کورٹ کے جج کے بارے میں ہیں، ایسے میں درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں کیسے قابل سماعت ہیں،عدالت

لاہور (ویب نیوز) لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار…

ہائیکورٹ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیس سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست غیر موثر قرار  الیکشن کمیشن انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ؟ یہ بتائیں کیا وفاقی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی ،جسٹس محسن اختر کیانی

ہائیکورٹ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیس سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست غیر موثر قرار اسلام آباد میں…

شہبازشریف اورنواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کسی اور ہائیکورٹ کے سامنے موجود معاملے کو ہم نہیں سنیں گے، وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کاعبوری حکمنامہ قبول کیا، چیف جسٹس اظہر من اللہ

نوازشریف کی 2 اپیلیں یہاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہیں، کابینہ نے نوازشریف کو ایک بار باہر جانے…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق دھمکی آمیزبیان دیا تھا

اسلام آباد( ویب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔