Tag: جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں معدہ، جگر، آنت کے مریضوں کیلئے40بستروں پر مشتمل الگ وارڈ قائم پروفیسر محمدعاکف دلشاد انچارج، ہیپاٹائٹس گیسٹرو کلینک آؤٹ ڈور میں روزانہ چیک اپ کی سہولت ہوگی : پروفیسر الفرید ظفر

ہیپاٹائٹس بی کے مریضوں کیلئے مفت ویکسین کی فراہمی،تمام وسائل برؤئے کار لائینگے:پرنسپل پی جی ایم آئی لاہور (ویب نیوز)…

جنرل ہسپتال میں کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن، 5مریضوں کو دوبارہ زندگیاں مل گئیں معالجین نے مصنوعی مثانے اور پیچیدہ سرجری کر کے مریضوں کے لاکھوں روپے بچا لئے: پرنسپل پی جی ایم آئی

آپریشن کا دورانیہ 7گھنٹے ، مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے : پروفیسر آف یورالوجی لاہور (ویب نیوز)…

پاکستانی وکورین ڈاکٹرز کی جنرل ہسپتال میں سپائن سرجری کے جدید طریقہ علاج پر تربیتی ورکشاپ 2روزہ ورکشاپ میں مفت آپریشن، پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک ماہرین نے لائیو آپریشن دیکھے

بین الاقوامی معالجین کی پاکستان آمد ایل جی ایچ کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں :پروفیسر الفرید ظفر لاہور (ویب…

جنرل ہسپتال میں 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ 43لاکھ روپے بطور کورونا خصوصی الاؤنس تقسیم پرنسپل نے مزید نرسزاورپیرا میڈیکس کے الاؤنس کیلئے محکمہ صحت کو سفارشات بھجوا دیں

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت اور محکمہ صحت پنجاب کی پالیسی کے تحت لاہور…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔