لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی منظوری کا تحریری حکمنامہ جاری وقوعہ 19 مارچ کو ہوا ، مقدمہ 6 اپریل کو درج کیا گیا، قانون کے مطابق درخواست گزار نے متعلقہ عدالت پیش ہونا ہے
درخواست گزار کو 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت دی جاتی ہے، متعلقہ تاریخ گزرنے کے بعد اس حکم کے قانونی…