طالبان وزیر خارجہ کا بیان گمراہ کن.. دہشت گردوں کے ثبوت کئی بار پیش کئے. دفتر خارجہ افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر ہوا، پاکستان ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے، پاکستان امیر خان متقی کے بیان کو مسترد کرتا ہے
طالبان وزیر خارجہ کا دہشت گردی کو پاکستان کا اندرونی مسئلہ کہنے کا بیان مسترد کرتے ہیں، فتنہ الخوارج اور…





