قبلہ رخ کی درست سمت کا تعین کرنے کیلئے سور ج آج( ہفتہ کو) بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا پاکستانی وقت کے مطابق2 بجکر18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگا
قبلہ رخ کی درست سمت کا تعین کرنے کیلئے سور ج آج( ہفتہ کو) بیت اللہ کے اوپر سے گزرے…