چاند آج بروزجمعرات بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا
قبلہ کی درست سمت کا تعین کیا جاسکے گا
اسلام آباد، (ویب نیوز) چاند آج بروزجمعرات بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا قبلہ کی درست سمت کا تعین کیا جاسکے گا 2021سال کیلئے یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے ماہرین فلکیات کے مطابق سال2021 میں آج شب بارہ بجکر 16 منٹ پر چاند عین بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا دنیا بھر کے مسلمان چاندکو دیکھ کر قبلے کی درست سمت کاتعین کرسکیں گے ماضی میںبھی دوردراز کے علاقوں کے لوگ قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے یہی طریقہ اختیار کرتے تھے