سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ریڈیو پاکستان کے بارے میں سینیٹر عرفان صدیقی کی تجاویز کی منظوری دے دی سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنی تجاویز کے بارے میں کمیٹی کو بریف کیا، ریڈیو لائسنس کی تجدید منظور ۔
اسلام آباد (ویب نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جمعرات کو اپنے اجلاس میں ریڈیو کو مالی بحران…