وزیراعظم کا گذشتہ سال کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم شکایات کو نظر ثانی کیلئے مجاز اعلیٰ افسران کے حوالے کیا جائے،وزیراعظم کی ہدایت
وفاقی سطح پر متعلقہ وزارت کے سیکرٹری شکایات نظرثانی کے ذمہ دار ہوں گے،وزیر اعظم آفس اسلام آباد (ویب ڈیسک)…