دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، فصلیں تباہ سیلابی ریلے کی آمد سے متعدد بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات کا آپس میں زمینی رابطہ منقطع ،علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور
عارف والا میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر مختلف علاقوں میں سرکاری سکولز بند کردیئے گئے جہاں فلڈ ریلیف کیمپس…