وزیراعظم کاایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں کی مد میں اضافی فیول ایڈ جسٹمنٹ چارجزختم کرنے کا اعلان تاجروں سے فکسڈ ٹیکس 3 سے 10 ہزار ختم کیا جا چکا ہے، 42 ارب روپے کا نقصان دیگر محصولات سے پورا کریں گے، شہباز شریف
ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے،پاکستان کے اچھے دن…