قومی اسمبلی، سینیٹ کے ممبران ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، شاہد خاقان عباسی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی نفی میں قوانین بنائے جا رہے ہیں۔ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے
آج پاکستان کے دارلحکومت میں جمہوریت نہیں آمریت ہے، ہم اور قومی اسمبلی، سینیٹ کے ممبران ایک ایس ایچ او…