حکومتی اداروں کا اپنے پیمان سے وفا نہ کرنا حکومتی ساکھ پر منفی اثر ڈالتا ہے، صدر عارف علوی شہری سرٹیفکیٹ کے اجرا کے وقت کی رائج شرح ِ منافع کی حقدار ، فنانس ڈویژن کا نوٹیفکیشن قابل عمل نہیں،صدر مملکت کا فیصلہ
فریقین معاہدے کے پابند ہیں،مرکزی ڈائریکٹوریٹ برائے قومی بچت کی جانب سے شرح ِمنافع میں نافذ بہ ماضی کمی بدانتظامی…