پیٹرولیم لیوی میں 10روپے اضافے کے بعد 70روپے کردیا گیا ہے جسے مسترد کرتے ہیں ٗ حافظ نعیم الرحمن لوچستان اور کے پی کے کی صورتحال حکومت و ریاست کی کمزوری کی دلیل اور حکومت اور عوام کے درمیان فاصلوں کا اظہار ہے
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت پیٹرول کی قیمت کم نہیں کررہی ٗ حافظ نعیم…

