Tag: محکمہ صحت

polio

کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس سے 2 مریضوں کی اموات، الرٹ جاری  وائرس مویشیوں گائے، بیل، بکری، بکرا، بھینس، اونٹ اور دنبوں کی کھال سے چپکی چیچڑوں میں پایا جاتا ہے

کانگو کی وبا میں احتیاطی تدابیر لازم ہے اینٹی وائرل کی ادویات بھی اس کے علاج میں مدد کرسکتی ہیں،ماہرین…

خیبرپختونخوا، صحت کارڈ پینل میں شامل ہسپتالوں کو 9 مئی سے داخلے بندکر نے کی ہدایت انشورنش کمپنی نے صحت کارڈ پینل میں شامل اسپتالوں اور تمام ڈی ایم اوز کو مراسلہ بھیج دیا، محکمہ صحت

نگران صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ دینے پر انشورنس کمپنی نے آپریشن بندکردیے ہیں صحت سہولت کارڈ پر…

صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مؤثراقدامات کے باعث پنجاب بھرمیں ڈینگی کے کیسز میں بتدریج کمی آنے لگی ہے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ، اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ۔ صوبائی سیکرٹری صحت علی جان خان

لاہور (ویب نیوز) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرعلی جان خان نے کہاہے کہ محکمہ صحت نے ڈینگی…

جنرل ہسپتال میں 208ڈاکٹرز و نرسز میں ایک کروڑ 43لاکھ روپے بطور کورونا خصوصی الاؤنس تقسیم پرنسپل نے مزید نرسزاورپیرا میڈیکس کے الاؤنس کیلئے محکمہ صحت کو سفارشات بھجوا دیں

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت اور محکمہ صحت پنجاب کی پالیسی کے تحت لاہور…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔