حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، غریب کو مہنگی بجلی، ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے،امیر جماعت اسلامی عوام کو ریلیف دینا ہوگا، صنعتیں بند ہو رہی ہیں، معاشی صورتحال کے پیش نظر ٹیکس کی سلیبز کو ختم کرنا ہوگا۔ تنخواہ دار طبقہ پس کر رہ گیا ہے
جاگیرداروں پر بھی ٹیکس لگائیں، عام کسان ٹیکس ادا کرے اور جاگیردار نہ دیں، ایسا نہیں چلے گا۔ حافظ نعیم…