جی ایچ کیو اور جناح ہائوس حملہ کیس، 36 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لاہور اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمان کو 19 دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا
جی ایچ کیو اور جناح ہائوس حملہ کیس،عدالت نے علی امین گنڈاپور ،سینیٹر شبلی فراز، عالیہ حمزہ سمیت 36 ملزمان…