پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام میں سے305.95ارب روپے جاری کرنے کی منظوری وزیر اعظم کے 80ارب روپے کے خصوصی سالانہ ترقیاتی پروگرام پر 10ارب روپے کا کٹ لگا دیا گیا
940ارب روپے مالیت کے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام میں سے305.95ارب روپے جاری کرنے کی منظوری صرف149.67ارب روپے خرچ ہو سکے،…