وزیراعظم آزاد کشمیر.. تحریک عدم اعتماد آج پیش ہو گی( پیپلزپارٹی 38 ارکان کی حمایت ) پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو فارورڈ بلاک کے دو اور اراکین کی حمایت حاصل ہوگئی۔
تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کل ہوگی، پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو فارورڈ بلاک کے دو اور…



